Posts

Image
Entrepreneurial EDUCATION FOR YOUTH Article by: Farzeen Qureshi Who is an Entrepreneur? A person that blindly chases an idea without certainty of it ever becoming true? Or a person who is willing to take unnecessary risks for only his own well-being? Oh no no! This is the definition of “entrepreneur” we have been hearing our whole lives, which is actually, not true at all.  An entrepreneur is a person who has the ability to think out of the box, a person who sees things in a way normal people can’t, and someone who is willing to be persistent in pursuit of some innovation, or a dream that people label as “too stupid” But what is the reason we are not aware of true meaning of entrepreneurship? Why are we not fearless in having and implementation of our own wild ideas? It’s because we are not educated about it!  What is Entrepreneurial Education?  The purpose of entrepreneurial education is to introduce people with the background of entrepreneursh

"پنگا" اور اسکے نقصانات

Image
  آہاں … دیکھئے دیکھئے دھیرج رکھیے .. مجھے میرا مطلب عنوان اور اس کے ساتھ جڑے میرے نام کو گھورنے سے پہلے پوری بات سن لیجئیے … اس میں کسی بھی قسم کے شک و شبے کی گنجائش پیدا کرکے مجھے اپنی جان خطرے میں نہیں ڈالنی کہ    یو ای ٹی ہے تو پنگا ہے اور پنگا ہے تو یو ایٹینز دوسرے لفظوں میں , ہمارے فیوچر انجينئرز کی ڈگریاں اور   ڈگریوں سے جڑا ان کا مستقبل ( آہم آہم ) ایک طرف !  اور ہر دل عزیز   پنگا   شیک ایک طرف …. مگر کیا برا ہے اگر ہم اپنے پنگا شیک کو اصلی پنگے کے تناظر میں بھی   دیکھیں ..  !!! نہیں سمجھے … ?? میں سمجھاتی ہوں … جس طرح انیکسی   کیفے میں مجود پنگا شیک ایک سے زائد فلیورز میں دستیاب ہے , اسی طرح   یو ای ٹی کی آزاد فضا میں   دن رات   ہونے والے پنگوں کی نوعیت   بھی   کئ طرح کی ہے . ان میں   سب سے   سنگین قسم کا پنگا سرِفہرست ہے ۱ -طلباء کا اساتذہ سے پنگا ( چاکلیٹ پنگا ) ; یہ پنگا عموماً  کلاس کے سب سے جی دار   طلباء   ا